شاہی جامع مسجد ادونی میں بروز منگل بتاریخ 23؍سمبر 2014، بوقت 9-00بجے شب
دعوتِ اسلامی کا اجتماع منعقد کیا گیا ہے۔ جس میں مبلغ دعوتِ اسلامی وکیل
عطار حضرت
محمد امجد عطاری صاحب نگرانِ کابینات و جنوبی ہند مقرر خصوصی کی
حیثیت سے شرکت کریں گے ۔لہذا دعوتِ اسلامی شاخ ادونی نے عوام الناس سے
کثیر تعداد میں شرکت کی گذارش کی ہے۔